the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
تلنگانہ قانون ساز اسمبلی اور کونسل کے مشترکہ بجٹ سیشن کے آغاز کے موقع پر گورنر ای ایس ایل نرسمہن کے خطبہ میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش پر اسپیکر مدھو سدن چاری نے تلگودیشم کے دو ارکان اسمبلی ریونت ریڈی اور ایس وینکٹ ویریا کو معطل کردیا ۔وزیر امور مقننہ



ہریش راؤ نے ان کی معطلی کی قرار داد پیش کی انہوں نے کہا کہ گورنر کے خطبہ کے دوران ڈسپلن شکنی کی سرگرمیوں کے ذریعہ تلنگانہ اسمبلی کی شبیہ کو متاثر کرنے کی ان ارکان نے کوشش کی ہے ۔ہریش راو کی قرار داد کو اسپیکر نے قبول کرتے ہوئے انہیں مکمل سیشن کیلئے معطل کردیا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.